Separate, structured Hifz-ul-Quran departments for boys and girls with daily Tajweed and revision. 12 Huffaz and 6 Hafizat have graduated so far.
طلبہ اور طالبات کے لیے الگ الگ شعبۂ حفظِ قرآن کریم جس میں قواعدِ تجوید کے ساتھ مکمل قرآن حفظ کرایا جاتا ہے۔ اب تک ۱۲ حفاظ اور ۶ حافظات فارغ ہو چکے ہیں۔
Comprehensive Islamic scholarship program for girls affiliated with Maulana Azad National Urdu University (MANUU). 49 Alimat and 25 Fazilat have graduated.
طالبات کے لیے عالمیت اور فضیلت کا اعلیٰ نصاب جو مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (MANUU) سے مربوط ہے۔ اب تک ۴۹ عالمات اور ۲۵ فاضلات سندِ فراغت پا چکی ہیں۔
Integrated foundational schooling from Nursery to Class 5 combining Nazira Quran, Urdu, Islamic studies, and modern school subjects.
نرسری تا پانچویں جماعت ناظرۂ قرآن، اردو، دینیات اور عصری مضامین کی معیاری تعلیم۔
Dedicated diploma course in Quranic translation, Hadees, and Fiqh tailored for working men and women.
مردوں اور خواتین کے لیے خصوصی ڈپلومہ عالم کورس جس میں ترجمۂ قرآن، حدیث اور فقہی مسائل کی تعلیم دی جاتی ہے۔
Evening Maktab classes for school-going children and intensive Summer Islamic Courses during school vacations.
اسکول جانے والے بچوں کے لیے مسائی مکتب اور گرمیوں کی تعطیلات میں خصوصی سمر اسلامک کورس۔
Weekly religious gatherings, student societies, Friday sermons, scholarly lectures, public speaking & writing workshops, and academic competitions.
ہفتہ واری دینی اجتماعات، انجمنیں، خطباتِ جمعہ، علمی دروس، فنِ تقریر و تحریر کی تربیت اور علمی و دینی مسابقات۔